Caution: JavaScript execution is disabled in your browser or for this website. You may not be able to answer all questions in this survey. Please, verify your browser parameters.

کام/ملازمت سے متعلق صحت اور کام کاج پر سروے (PK)

 

معزز شرکاء

میرا نام سعدیہ ملک  ہے اور میں ایک پاکستانی محقق ہوں۔ میں آپ کو ایک تحقیق میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں اس کا مقصد لوگوں کی ملازمت کے ساتھ جڑی سوچ جذبات اور رویوں کی جانچ پڑتال ہے۔ یہ مہم ایک عالمی ٹیم کی مدد سے چل رہی ہے۔ اس پروجیکٹ کو بین الاقوامی ٹیم نے انجام دیا ہے جس کی قیادت ڈاکٹر ایڈیٹا چارزینسکا یونیورسٹی آف سائلیسیا، کیٹوویس، پولینڈ سے کر رہی ہیں، اور ڈاکٹر پاول آٹروسکو یونیورسٹی آف گڈانک، پولینڈ سے کر ر ہے ہیں۔ یہ تحقیق چھ پر اعظموں کے 60 سے زائد شہروں میں کی گئی ہے اور اس کو Polandمیں نیشنل سائنس سینٹر National Science Centreکی حمایت حاصل ہے۔

آپ اس تحقیق کا حصہ بن سکتے ہیں اگر آپ درج ذیل شرائط معیاد پر پورا کرتے ہیں۔
1۔آپ    پاکستان    میں رہتے ہیں اور آپ    پاکستانی    شہری ہیں۔
2۔آپ بالغ ہیں۔
3۔آپ ایک ایسے ادارے میں کام کرتے ہیں جہاں کم از کم کل 10 ملازم ہیں۔
4۔آپ اپنے موجودہ باس کے لیے کم از کم ایک سال سے کام کر رہے ہیں
5۔آپ کل وقتی (full time) ملازم ہیں۔
اس تحقیق میں تقریباَ َ 15-20منٹ درکار ہیں اور اس میں شناخت خفیہ رہے گی۔ مہربانی فرماکر سوالنامہ دھیان سے مکمل کریں۔ کوئی جواب صحیح یا غلط نہیں۔ ہمارے لیے یہ اہم ہے کہ آپ وہ جواب دیں جو آپ کی سوچ اور جذبات کی عکاسی کرتے ہیں اور مخلصانہ ہیں۔
آپ کی شمولیت کے تشکر کے طور پر اس سوالنامہ کے اختتام پر اس کی تفصیلاََ وضاحت موجود ہے جس سے آپ نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ یہ آُ کو اہم اور قیمتی نفسیاتی معلومات فراہم کرے گا جس کی مدد سے آپ اپنے آپ کو اپنے رویوں اور اپنے کام میں فعالی کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔ یہ آپ کو اپنی طاقت اور کمزوریوں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دے گا۔

آپ کی مخلص
ڈاکٹر سعدیہ ملک

یہ سروے گمنام ہے

The record of your survey responses does not contain any identifying information about you, unless a specific survey question explicitly asked for it.

If you used an identifying access code to access this survey, please rest assured that this code will not be stored together with your responses. It is managed in a separate database and will only be updated to indicate whether you did (or did not) complete this survey. There is no way of matching identification access codes with survey responses.